نوشہرہ ورکاں:ڈکیتی کے ملزموںسے ناجائز اسلحہ برآمد
نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار )ڈکیتی کے ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمات درج، مقامی پولیس نے ڈکیتی کے ملزمان رمضان اور سلیمان ساکنان ماڑی ٹھاکراں سے دوران ڈکیتی استعمال ہونے والا اسلحہ دو پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔