Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار اعجاز چودھری اور اراکین اسمبلی کی ملاقات
  • غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کا معاملہ:حکومت ذرائع ابلاغ کو ”غیرت کے نام پر قتل“کا لفظ استعمال نہ کرنے کی پابند بنانے کے لئے پنجاب اسمبلی ...
  •  وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ضلع لیہ میں 88 نئے صحت گھربنانے کی منظوری دے دی
  •  صوبے بھر میں قائم 23 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کی 100 فیصد آبادکاری حکومت کی پالیسی ہے:میاں اسلم اقبال
  •  ریونیو عوامی خدمت کچہریاں عوام کی داد رسی میں اہم کردار ادا کر رہی ییں:صوبائی وزیر ملک محمد انور

10سالہ دور کا حساب باقی، عمران براڈ شیٹ معاملہ پر کمیٹی قائم

Jan 19, 2021 8:56 AM, January 19, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
10سالہ دور کا حساب باقی، عمران براڈ شیٹ معاملہ پر کمیٹی قائم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملہ تفصیلی طور پر عوام کے سامنے رکھا جائے۔ وزیر اعظم کی صدارت میں پارٹی راہنمائوں اور تر جمانوں  کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں  براڈ شیٹ کے معاملہ میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا  گیا۔ براڈ شیٹ سے فائدہ اٹھانے والوں کو سامنے لائیں گے۔ کمیٹی 2002 سے 2018 تک براڈشیٹ کے ساتھ معاہدے کا جائزہ لے گی۔کس نے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، تحقیقات ہوں گی۔ وزراء کمیٹی  وزیر اعظم  کو براڈ شیٹ کے معاملہ پر تجاویز دے گی۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ، پی ڈی ایم احتجاج کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ  پی  ڈی ایم کو پر امن احتجاج کی اجازت ہے، قانون کو ہاتھ میں لیا تو کارروائی ہوگی۔ اجلاس میں مذہبی جماعت کے دھرنے اور احتجاج کے معاملے پر علما سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ  یہ حساس معاملہ ہے، اس معاملے پر علما کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ برطانوی کمپنی براڈ شیٹ تو 20 سال پہلے کے اثاثوں کی تحقیقات کررہی تھی، گزشتہ دس سال کا حساب تو ابھی ہونا ہے، ملکی دولت لوٹ کر باہر لے جانے والے احتساب سے نہیں بچ سکتے۔ براڈشیٹ سے فائدہ اٹھانا این آر او ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشن کی جانب سے فارن فنڈنگ معاملہ اٹھایا جانا خوش آئند ہے۔ نوائے وقت رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں کسی مافیا نے سپانسر نہیں کیا۔ خوشی ہے پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جو عوام کی فنڈنگ سے بنی۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی ۔ پیر کو وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 3رکنی کابینہ کمیٹی کا کنوینئر میں خود جبکہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کمیٹی میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کابینہ کو 48گھنٹوں میں براڈشیٹ معاملے پر سفارشات پیش کریگی، اس معاملے میں فائدہ دینے والے اور فائدہ اٹھانے والے تمام لوگوں کیخلاف کاروائی ہو گی۔ دریں اثناء وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے اپنے میڈیا نے ایسے گھناؤنے گٹھ جوڑ کا انکشاف کیا ہے جو ہمارے جوہری صلاحیت کے حامل خطے کو ایسے تنازع کے دہانے پر لا رہا ہے جس کا یہ متحمل نہیں ہوسکتا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ سال 2019 میں، انہوں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس حوالے سے بات کی تھی کہ بھارت کی فاشسٹ مودی حکومت نے بالا کوٹ حملے کو کس طرح مقامی انتخابات میں فائدے کے لیے استعمال کیا۔ انہوں نے کہا بعدازاں اپنے جنگی جنون کے لیے معروف ایک بھارتی صحافی کے رابطوں سے مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کے درمیان ناپاک گٹھ جوڑ کا انکشاف سامنے آیا، جو پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے نتائج کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے انتخابات جیتنے کے لیے ایک خطرناک فوجی مہم جوئی کا باعث بنا۔وزیراعظم  نے کہا کہ پاکستان نے بالاکوٹ (حملے) کا ذمہ دارانہ، نپا تلا جواب دے کر بڑے بحران کو ٹالا اس کے باوجود مودی سرکار بھارت کو بدمعاش ریاست میں تبدیل کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کی حکومت مودی حکومت کے فاشزم اور پاکستان کی جانب بھارت کے متنازع ڈیزائنز کو بے نقاب کرتی رہے گی۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کی سپانسر شپ، انڈیا کے غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں اس کی بدسلوکیاں اور ہمارے خلاف 15 سال سے جاری بھارت کی عالمی ڈِس انفارمیشن مہم آشکار ہوچکی ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ بین الاقوامی برادری بھارت کو اس کے جارحانہ اور عسکری ایجنڈے سے روکے قبل اس کے کہ مودی حکومت خطے کو ایسے تنازع میں دھکیل دے جسے قابو نہ کیا جاسکے۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے یہ بات ممبئی پولیس کی تحقیقات کی روشنی میں سامنے آنے والی رپورٹس کے تناظر میں کہی جن میں بتایا گیا تھا کہ بھارتی جارح مزاج اینکر ارنب گوسوامی بالاکوٹ پر ہونے والے حملے کے بارے میں 3 روز پہلے ہی سے باخبر تھے۔وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے بھی ملاقات کی ہے، ملاقات میں پورے گلگت بلتستان کو عالمی معیار کے سیاحتی مقام بنانے کے میگا پراجیکٹ پر تفصیلی گفتگو. ہوئی ۔منصوبہ مقامی آبادی کیلئے روزگار کے بے شمار مواقع فراہم کرے گا. ،منصوبہ گلگت بلتستان میں سیاحت کو اربوں ڈالر کی صنعت میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. وزیر اعظم نے مجوزہ منصوبے کو سراہتے ہوئے فروری میں اس کی جامع حکمتِ عملی پیش کرنے کی ہدایات دیں۔مزید براںوزیر اعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ انضمام شدہ اضلاع اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بسنے والی آبادی کی خوشحالی کے لئے سرحدی مارکیٹس کا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ان مارکیٹس کے قیام سے نہ صرف مقامی آبادی کو روزگار  بلکہ سمگلنگ کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاک ۔افغان اور پاک ۔ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے قیام  کے حوالے سے پیش رفت پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔    اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داد، معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف،معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل  اور سینئر افسران شریک تھے ۔اجلاس کو 18 مجوزہ بارڈر  مارکیٹس جن میں سے 4 مارکیٹس پائلٹ منصوبے کے تحت قائم کی جائیں گی، کے ڈرافٹ پی سی ون اور ایران و افغانستان کے حکام سے مذاکرات میں اب تک کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے بارڈر مارکیٹس کے قیام کے حوالے سے اقدامات کو فاسٹ ٹریک کرنے اور جلد ہی ایک جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایات دیں۔ 

پراونشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلی مینٹیشن کمیٹی کا اجلاس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • حکومت نے کوروناوائرس سے متعلق پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا ...

    Mar 21, 2020 | 11:56
  • براڈ شیٹ: قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی میں چیئرمین نیب طلب

    Jan 15, 2021 | 09:41
  • وزیراعظم عمران خان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    Jan 06, 2021 | 17:14
  • گورنر سندھ عمران اسماعیل سانحہ کشمور زیادتی کا شکار بچی کی ...

    Nov 15, 2020 | 17:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے ...

    Feb 25, 2021 | 23:21
  • غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کا معاملہ:حکومت ذرائع ابلاغ کو ...

    Feb 25, 2021 | 23:18
  •  وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ضلع لیہ میں 88 نئے صحت ...

    Feb 25, 2021 | 23:14
  •  صوبے بھر میں قائم 23 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کی 100 فیصد ...

    Feb 25, 2021 | 23:14
  •  ریونیو عوامی خدمت کچہریاں عوام کی داد رسی میں اہم کردار ادا ...

    Feb 25, 2021 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • 1

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 2

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 3

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 4

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 5

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • نظامی برادران، کلمہ حق گو  

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی…اپنے بھی خفا مجھ سے 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی مرحوم سے قربتیں باتیں

    Feb 25, 2021
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  • ستارہ ٔ صحافت 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی …میدان صحافت کا بے باک مجاہد

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی (مرحوم) ہمہ جہت شخصیت 

    Feb 25, 2021
  • تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی … بحیثیت صحافی 

    Feb 25, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۲)

  • 2

    الکتاب (۱)

  • 3

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 4

    صبر کی جزاء

  • 5

    حکمت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ریاست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خیال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیرِ

  • 3

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 4

    ابلیس

  • 5

    علامہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 2

    این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

  • 3

    پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

  • 4

    حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے: وائٹ ہاوس

  • 5

    پنجاب میں ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پرتمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group