Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکا ، ایوان نمائندگان اجلاس ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ
  • میگھن کے شاہی خاندان کے اسٹاف ممبرز سے تعلقات کشیدہ تھے، سابق اسٹاف رکن برطانوی شاہی خاندان
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی
  • بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ عبدالغفار مرہانہ ، امتیاز لوراں ، سلیم لنگڑیال ، شیراز بھٹی
  • میگھن مارکل ان دنوں شاہی عملے کی جانب سے لگائے گئے الزام پر صدمے میں ہیں، ترجمان

منفی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دینگے: عثمان بزدار

Jan 19, 2021 8:53 AM, January 19, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
منفی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دینگے: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر)  وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ عثمان بزدار نے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے موثر اقدامات کی ہدایت کی اور کہا کہ نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ بلدیات سے ترقی کا ثمر لوگوں کی دہلیز تک پہنچے گا۔ لوکل گورنمنٹ کے مضبوط نظام سے عوام کے مسائل نچلی سطح پرحل ہوں گے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے ذریعے عوام کونچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسر ہو گی۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط بنانے کے لئے مثالی سسٹم لانا چاہتے ہیں۔ عوام کے حقیقی مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ضلع کیلئے الگ ترقیاتی پیکیج دیا جائے گا اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سینی ٹیشن کی بہترین سہولیات ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و مرمت پر توجہ دی جارہی ہے۔ ترقی کا حقیقی مفہوم عوام کے مسائل کا بروقت حل ہے۔ عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے والا نظام ضروری ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی پر یقین رکھتی ہے۔ علاوہ ازیں عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی جس میں کرونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے ایس او پیز پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داری نبھا رہی ہے، شہریوں کو بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔ زندہ قومیں آزمائش میں ہی بہتر راستے نکالتی ہیں۔ عوام کی صحت سب سے زیادہ عزیز ہے۔ شہریوں کواپنی ذمہ داری فرض سمجھ کر نبھانی چاہیے۔ لاہور کے لئے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کر رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنا ہے۔ عوام ترقی چاہتے ہیں، افراتفری نہیں۔ بدقسمتی سے اپوزیشن کا ٹولہ ملکی مفادات کو فراموش کرچکا ہے۔ منفی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دیں گے۔ کرپٹ ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کر سکتا۔ وزیراعلیٰ نے پروٹوکول افسر مبشر جاوید کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب میں نورالریاض آرٹ پروگرام کا 18 مارچ سے آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • ذاتی مفاد کا قومی مفادات پر غالب آنا افسوس ناک ہے، عثمان ...

    Oct 09, 2020 | 13:06
  • محرم الحرام کے دوران ضابط اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا ...

    Aug 22, 2020 | 16:31
  • حکومت نے فلاحی ریاست کے قیام کے مشن پرکام شروع کردیاہے:عثمان ...

    Jul 09, 2019 | 12:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکا ، ایوان نمائندگان اجلاس ہنگاموں کے خدشات کے باعث ...

    Mar 04, 2021 | 17:04
  • میگھن کے شاہی خاندان کے اسٹاف ممبرز سے تعلقات کشیدہ تھے، ...

    Mar 04, 2021 | 16:58
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

    Mar 04, 2021 | 16:52
  • بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ ...

    Mar 04, 2021 | 16:48
  • میگھن مارکل ان دنوں شاہی عملے کی جانب سے لگائے گئے الزام پر ...

    Mar 04, 2021 | 16:44
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 2

    ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی ...

  • 3

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 4

    وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

  • 5

    لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فرد جرم عائد ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group