طلباء کی نصابی ضروریات کی تکمیل تعلیمی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے: پروفیسر امجد علی خان
لاہور (پ ر) ریکٹر یونیک گروپ آف انسٹیٹیوشنز پروفیسر امجد علی خان نے کہا ہے کہ طلباء کی سماجی تربیت تعلیمی اداروں کی اولین ذمہ داری کا حصہ ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ نصابی ضروریات کی تکمیل کے ساتھ طلباء کو معاشرتی ذمہ داریوں اور فرائض سے بھی روشناس کروایا جائے۔