Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ
  • یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا
  • جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب
  • کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی
  • نیلم منیر کی محبت

پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم کیلئے فخر ہے

Jan 19, 2021 6:59 AM, January 19, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم کیلئے فخر ہے

پاک فوج ٹاپ ٹین فوجوں میں شامل‘ پاکستان صلاحیت میں اضافہ کرنیوالا واحد ملک 

گلوبل فائر پاور کے مطابق عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت‘ طاقت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی درجہ بندی میں پاک فوج ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔ گلوبل فائر پاور کی رینکنگ میں پاک فوج کا دسواں نمبر ہے۔ اس سے پہلے پاک فوج کی رینکنگ پندرہ تھی۔ رینکنگ کی بنیاد پچاس سے زائد فیکٹرز کو مد نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔ ان فیکٹرز میں ملٹری حجم سے لے کر ملک کی فنانشل پوزیشن، جغرافیائی حیثیت جیسے عوامل شامل ہیں۔ فوجی لحاظ سے طاقتور ممالک میں امریکا پہلے، روس دوسرے، چین تیسرے نمبر پر ہے۔ رینکنگ میں بھارت بدستور چوتھے، جاپان پانچویں نمبر پر رہے۔ دنیا کی پہلی پندرہ فوجی طاقتوں میں پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی رینکنگ میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔ گزشتہ سالوں میں صرف پاکستان کی فوجی طاقت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ درجہ بندی میں مختلف شعبوں سے متعلق فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فوج کی افرادی قوت 6 لاکھ 54 ہزار ہے اور اس اعتبار سے پاکستان دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ رینکنگ کیلئے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج مالی وسائل میں دنیا کے کئی دیگر ممالک سے پیچھے ہونے کے باوجود صلاحیتوں اور کارکردگی میں دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہے۔ رینکنگ میں ترکی، اٹلی، مصر، ایران، جرمنی، انڈونیشیا، سعودی عرب، سپین، آسٹریلیا، اسرائیل اور کینیڈا پاکستان سے پیچھے ہیں۔

عمران نے حفیظ شیخ کی شکست کا بدلہ اعتماد کے ووٹ سے لیا

گلوبل فائر کی درجہ بندی میں پاک فوج کا ٹاپ ٹین میں شامل ہونا پاکستان کے دفاع کے مضبوط ہاتھوں میں ہونے کا قطعی ثبوت اور ہر پاکستانی کیلئے یہ اعزاز باعث افتخار ہے۔ اس درجہ بندی سے صرف نظر کیا جائے تو پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے اور کچھ پہلوئوں میں تو کسی بھی فوج سے بہتر ہے۔ جنگ کیلئے گھوڑے تیار رکھنے کا ارشاد گرامی ہے۔ پاکستان نے اس فرمان کو حرزِجاں بنایا ہے۔ پاکستان کے کسی ملک کیلئے بھی کبھی جارحانہ عزائم نہیں رہے مگر اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ بھی نہیں کیا۔ دشمن نے جب بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا‘ اسے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا گیا۔ پاک فوج جارحیت سے گریز کی قائل اور ساتھ ہی جارحیت کا جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار بھی رہتی ہے۔ جس کے آئے روز مظاہر لائن آف کنٹرول پردیکھنے کو ملتے ہیں۔ ڈیڑھ سال قبل بھارت کو جس بدترین شکست اور سبکی کا سامنا کرنا پڑا‘ وہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ بھارت 27 فروری 2019ء کے روز پاکستان میں جارحیت کے ارادے سے داخل ہونیوالے دو جہاز مار گرائے جانے والے واقعہ کو نصاب میں شامل کرکے اپنی نسلوں کو آگاہ کریگا۔ بھارت کی طرف سے پلوامہ حملے کا پاکستان پر الزام لگا کر سرجیکل سٹرائیک کی دھمکیاں دیں اور 26 اور 27 فروری کو بھی اس نے پلوامہ حملے کا جواب باور کرایا۔ پاکستان کی طرف سے پلوامہ حملے کو مودی سرکار کا ڈرامہ قرار دیا گیا جس کے شواہد آج سامنے آئے ہیں۔بھارت کے اندر سے پاکستان پر جارحیت اور سرجیکل سٹرائیک کا جواز پیدا کرنے کیلئے پلوامہ کی ڈرامہ بازی کی گئی ہے۔ پاکستان تو پہلے ہی اس ڈرامہ بازی کو بے نقاب کرتا رہا ہے۔ اب پاکستان کے پاس مزید ثبوت اور شواہد آگئے ہیں۔ اسی بنیاد پر پاکستان کی طرف سے عالمی برادری سے بھارت کو اسکے منافقانہ اور جارحانہ رویے کے باعث کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ سے ملک غریب ہوتا گیا: صدرعارف علوی

ہمہ وقت جنگ کیلئے تیار رہنے والی پاک افواج کئی حوالوں سے دنیا کی بہترین افواج میں بھی سرفہرست ہے۔ پاک فوج ایک ہی وقت میں سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے‘ ملک کے اندر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی تجربہ رکھتی ہے جس میں سیلابوں‘ زلزلوں‘ ٹڈی دل‘ کرونا جیسے معاملات پر قابو پانے کے تجربات شامل ہیں اور سب سے بڑھ کر پاک فورسز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے عمل میں شامل ہونا اسے دنیا کی ہر فوج سے ممتاز و منفرد بناتا ہے۔ پاک فوج کی صلاحیتیں دیکھ کر ہی اسے امن فوج کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ملک کے اندر امن کی خاطر قربانیاں دینے کی طرح ہی پاک فوج عالمی امن کیلئے بھی جان کے نذرانے پیش کررہی ہے۔ 

اعتماد کا ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں‘ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: سراج الحق 

جنگیں لڑنے اور جیتنے کیلئے جدید اسلحہ کی اہمیت اپنی جگہ ہے‘ اسکے ساتھ تربیت یافتہ افراد کی اہمیت بھی اتنی ہی ہے۔ افواج میں ملک و ملت پر کٹ مرنے کا جذبہ بھی جان سے پیار کرنیوالی فوج سے ممیز کرتا ہے اور یہ جذبہ مسلم ممالک کی افواج کے سوا کہیں نہیں پایا جاتا اور پاکستان ان مسلم ممالک میں سب سے آگے ہے۔ پاکستان کا مقابلہ عیار مکار اور شیطان صفت بھارت کے ساتھ ہے جس نے اسلحہ کے انبار لگا رکھے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے وسائل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ بھارت افواج کی تعداد اور اسلحہ کی مقدار میں پاکستان سے کئی گنا آگے ہے۔ پاکستان نے نہ صرف اس فرق کو مٹا دیا بلکہ اسلحہ کے معیار اور افواج کی تربیت میں اسے مات بھی کر دیا۔ 

شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہورہی ہے‘ والد کا دعویٰ

پاکستان کا محدود مدت میں 15ویں نمبر پر سے دسویں نمبر پر آنا پاک فوج کی تیزی سے ترقی کا ثبوت ہے۔ پاکستان جن ممالک سے آگے نکل گیا‘ ان میں سے کئی مالی اعتبار سے مستحکم ممالک بھی شامل ہیں۔ ایٹمی قوت بننے سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو چکا ہے۔ تاہم اسلحہ کی تجدید اور اسے اپ ڈیٹ کرنے پر کام جاری رہتا ہے۔ پاکستان کا رجحان اسلحہ میں خودانحصاری کی طرف ہے۔ پاکستان فائٹر جے ایف تھنڈر 17 بنا چکا ہے اور اسکی جدت سے آراستہ وژن بھی سامنے آرہے ہیں۔ اس کا تعلق فورتھ جنریشن سے ہے جسے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین کررکے اسے ففتھ جنریشن کے قریب لایا جارہا ہے۔ اسلحہ سازی کے دیگر شعبوں میں تیزی سے پیشرفت جاری ہے۔

سابق گورنر سکندر خان خلیل کی 39 ویں برسی آج منائی جائے گی

 پاک فوج نے ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ دنیا کی کسی بھی فوج کو شکست سے دو چار کرنا ممکن نہیں ہوتا جب تک فوج اور قوم کے درمیان ہم آہنگی ہو۔ آج جونابکار لوگ پاک فوج کیخلاف اپنے مفادات کی بجاآوری کیلئے لغو اور جھوٹا پراپیگنڈا کرکے پاک فوج اور عوام کے مابین دراڑیں ڈالنے کی ناپاک سازشوں پر عمل پیرا ہیں‘ دشمن کے بیانیے اور ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں‘ محب وطن حلقوں کو انکی خبر لینے کی ضرورت ہے۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادرجوان ...

    Feb 12, 2021 | 15:48
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • پاک فوج خطرات سے پوری طرح باخبر ہے.آرمی چیف

    May 24, 2020 | 19:45
  • پی آئی اے طیارہ حادثہ: پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا ریلیف ...

    May 23, 2020 | 12:06
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم ...

    Mar 07, 2021 | 14:22
  • یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

    Mar 07, 2021 | 12:55
  • جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب

    Mar 07, 2021 | 12:46
  • کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

    Mar 07, 2021 | 12:36
  • نیلم منیر کی محبت

    Mar 07, 2021 | 12:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • 1

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 2

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 3

    سبی میں پانچ پنجابی مزدوروں  کی ٹارگٹ کلنک

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 5

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 1

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 2

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 5

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرتی اصلاح اور فلاح کا ضامن ۔۔ مضبوط ومستحکم ...

    Mar 07, 2021
  • ’’ اعتماداُلدّؔولہ وزیراعظم عمران ؔخان !‘‘

    Mar 07, 2021
  • گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت 

    Mar 07, 2021
  • صحیح راستہ اختیار کریں

    Mar 07, 2021
  • ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    Mar 07, 2021
  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 

    Mar 07, 2021
  • کمزور سیاسی ورکر اور ووٹ کی عزت     

    Mar 07, 2021
  • ریاست مدینہ نیا پاکستان اور پنشنرز 

    Mar 07, 2021
  •   حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

    Mar 07, 2021
  • میں اللہ سے کہونگی کہ آئندہ انسانوں کی شکل نہ ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 3

    نماز کی تاکید

  • 4

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 5

    معاف کرنے کی عادت

  • 1

     خیانت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منزل

  • 1

    زوالِ

  • 2

    دعا 

  • 3

    آشنائی

  • 4

    قوم 

  • 5

    خاک و خوں

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر ...

  • 2

    ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی ...

  • 3

    اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کرکٹرز وزیراعظم کی تعریف کرنے لگے

  • 4

    عمران خان کا نواز شریف کے لیے شیریں مزاری کے آنسوؤں کا تذکرہ

  • 5

    پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group