Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد
  • یاہو جاپان اور لائن کابڑا ٹیکنالوجی گروپ بننے کیلئے اشتراک
  • پی ڈی ایم سینیٹ کی ہاری ہوئی بازی میں تمام تر توانائیاں صرف کر رہی ہے: فردوس عاشق
  • سینٹ الیکشن , پولنگ شرو ع ہونے سے قبل پولنگ کے طریقہ کار کا اعلان
  • حسن علی نے ڈیل اسٹین کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دیدیا

کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

Jan 19, 2021 6:28 AM, January 19, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

پاکستان وسائل سے بھرپور ملک ہے۔ اسکے باوجود بدترین پسماندگی کا شکا رہے۔ صاحبِ ثروت لوگوں کی بھی کمی نہیں مگر ان کی تعداد بہت کم ہے۔ عسرت و غربت میں زندگی گزارنے والے 22کروڑ کی آبادی میں کروڑوں ہیں۔ خطِ غربت سے نیچے زندگی کی گاڑی کو کھینچنے والے چالیس فیصد ہیں۔ شیشے کے محلات میں بیٹھے بڑے شہروں کے لوگوں کو اپنے ہی شہر کی کچی آبادیوں کے باسیوں کے طرزِ زندگی کا اندازہ نہیں ہو سکتا ،پسماندہ علاقوں کے بہت سے لوگوں کی زندگی شہروں کی کچی آبادیوں کے رہنے والوں سے کئی درجے ابتر ہے۔ پاکستاں میں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں گیس، بجلی تو کجا ٹائلٹ تک کا نشان اور گمان نہیں ہے۔ ایک طرف عالی شان محلات، فارم ہائوس ، کوٹھیاں،بنگلے، دوسری طرف کوٹھڑیاں، کٹیاں اور کہیں وہ بھی نہیں اور پھر کہیں انواع و اقسام کے کھانے ،نعمتیں نہ صرف انسانوں بلکہ بڑے لوگوں کے جانوروں کیلئے بھی۔ کتوں اور گھوڑوں کے موسم کی مناسبت سے بہترین عمارتیں اور خوراکیں اس ملک میں جس میں ایک بڑی آبادی نانِ جویں پر گزارہ کرتی ہے۔ یہ سب وسائل کی غیر مساوی تقسیم کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پاکستان سے بہت سے لوگوں کا روزگار کیلئے بیرون ملک جانے کا وسیلہ بنا۔ گئے تو روزگار کیلئے مگر وہاں ایسا دل لگا کہ وہیں کے شہری ہو گئے۔ وطن کو بہرحال نہیں بھولے سال بہ سال آتے ہیں اور شاید کئی نہ ہی آتے ہوں مگر وصیت ان کی بھی مادرِ وطن میں دفن ہونے کی ہوتی ہے۔ بیرون ملک گئے پاکستان ہر ماہ ایک خطیر رقم بھجواتے ہیں جس سے پاکستان کی معیشت کی صورتحال بہتر رہتی ہے مگر پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کا سوچ کر کتنے لوگ ترسیل زر کرتے ہیں اتنے ہی جتنوں نے ڈیم فنڈ میں پیسے دیئے۔ حقیقت یہی ہے کہ سب اپنے گھر اور خاندان والوں کو پیسے بھیجتے ہیں۔ یہ بھی بہرحال قوم و وطن کی خدمت ہے۔ دوسرے ممالک گئے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آ جاتی ہے۔ ان کے خاندان سے لوگوں کا طرزِ حیات بہتر ہو جاتا ہے۔ انہیں باقی اردگر کے لوگ اور دور کے رشتے دار رشک اور کئی حسد سے دیکھتے ہیں۔ باہر سے آنیوالے لوگ عموماً لوٹتے ہوئے بڑے سوٹ کیس اٹھائے ہوتے ہیں۔ اپنوں کیلئے تحائف لاتے ہیں جتنے دن ملک میں رہتے ہیں کھل کر خرچہ کرتے ہیں۔ دکان ،مکان ،زمین ، جائیداد خریدنے کے وسائل سے مالا مال ہو چکے ہوتے ہیں۔ عام خریداری کیلئے ریٹ بھی نہیں پوچھتے۔ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جوپانچ سے پندرہ  لاکھ روپیہ تک مہینہ میں خرچ کر دیتے ہیں۔ عام لوگوں کیلئے ان کی زندگی شاہانہ ہوتی ہے۔ ایسی زندگی کا تصور ہر نوجوان کو باہر جانے پر اکساتا ہے۔ کئی باہر چلے بھی جاتے ہیں کئی اس کوشش میں فراڈ کا شکار ہو کر تہی دست اور قلاش ہو جاتے ہیں۔ باقی زندگی گھٹتے اور کڑھتے ہوئے گزارتے ہیں یا جرائم کی راہ اختیار کر لیتے ہیں۔ باہر جانے کے شوق میں کئی بے موت بھی مارے جاتے ہیں۔ مفاد پرست ایجنٹ سمندری اور زمینی راستوں سے غیر قانونی طور پر لوگوں کو سمگل کرتے ہوئے انکی جان کے درپہ ٹھہرتے ہیں۔ مجھے جہاں بھارت کی مثال یا د آ رہی ہے۔ وہاں کا شہری دہری شہریت اختیار کرتا ہے تو اسے بھارتی پاسپورٹ سرنڈر کرنا پڑتا ہے۔ اسے ووٹ کا حق نہیں رہتاوہ جائیداد نہیں خرید سکتا۔ میں نے جہاں کینیڈا میں دیکھا اس قانون کے باعث بیرون ملک آنے والے زیادہ تر لوگ دہری شہریت میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ گزشتہ سال صرف بھارت سے85ہزار سٹوڈنٹس کینیڈا آئے ان میں سے میری بہت سے سٹوڈنٹس سے ملاقات ہوئی مجھے ایک بھی ایسا نظر نہیں آیا جو واپس نہ جانا چاہتا ہو ہمارے رویے اس کے برعکس ہیں۔ تعلیم کیلئے جانے والے پہلے روزگار تلاش کرتے ہیں پھر سنگل شہریت کی سر توڑ کوششیں۔ البتہ ایسے بھی ہیں جو باہر سے تعلیم حاصل کرکے پاکستان جاتے ہیں۔ ان میں اکثر کے والدین نے دونمبری سے دولت بنا رکھی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ ہی ماہانہ کے 20لاکھ روپے کے اخراجات برداشت کر سکتے ہیں۔ بہرحال بیرون ممالک آئے لوگ پاکستان میں کئی مسائل کی وجہ بھی بنتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان پر پابندی لگا دی جائے۔ پاکستان وسائل سے معمور ملک ہے وسائل کی منصفانہ اور مساوی تقسیم ہی اسکا بہترین حل ہے۔ انڈسٹریلائزیشن کی ضرورت ہے جس کا فروغ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں بہت گنجائش ہے۔ آج فیکٹریوں میں مزدور کم پڑ رہے ہیں۔ ذرا ہسپتال کی طرف دیکھیں ہم نے اس شعبے کو بری طرح سے نظرانداز کیا ہے۔ بھارت میں یہ شعبہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ سیاحت کو لے لیں، تعلیم کو لے لیں۔پاکستان میں مواقع کی وسائل کی طرح بھرمار ہے۔ بروئے کار لایا جائے تو جو آبادی آج دردِ سر نظر آتی ہے وہ نعمت اور غنیمت نظر آئے گی۔

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

قارئین!آج سچ کی تلاش میں مجھے یہ کہنے دیجئے کہ ہماری قوم انتہائی درجے کی کنفیوژڈقوم ہے ۔دوسری اقوام کے شانہ بشانہ ترقی کرنی ہے تو ہمیں دو چیزوں پر توجہ دینا ہو گی۔ایک اس ذہنی منتشر قوم کو کنفیوژن سے نکالنا ہوگااور دوسرا قوم کو ہیپوکریسی (منافقت)چھوڑنا ہوگی۔اور جب ہماری قوم نے ان دو خامیوں کی اصلاح کر لی تو یقین ہمیں سُپر قوم بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مطلوب وڑائچ


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

    Feb 28, 2021 | 09:33
  • مریم نواز کو ایسی جمہوریت پسند نہیں جس میں وہ اقتدار میں نہ ...

    Dec 17, 2020 | 21:21
  • آپ استعفیٰ دیں حکومت ختم ہوجائے گی:مصطفیٰ کمال

    Oct 09, 2020 | 12:23
  • سابقہ سلیکشن کمیٹی پسند نا پسند کی ٹیمیں بناتی رہی ہیں: ...

    Jun 24, 2020 | 15:56
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم ...

    Mar 03, 2021 | 15:06
  • یاہو جاپان اور لائن کابڑا ٹیکنالوجی گروپ بننے کیلئے اشتراک

    Mar 03, 2021 | 15:04
  • پی ڈی ایم سینیٹ کی ہاری ہوئی بازی میں تمام تر توانائیاں صرف ...

    Mar 03, 2021 | 15:00
  • سینٹ الیکشن , پولنگ شرو ع ہونے سے قبل پولنگ کے طریقہ کار کا ...

    Mar 03, 2021 | 14:57
  • حسن علی نے ڈیل اسٹین کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دیدیا

    Mar 03, 2021 | 14:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید

  • 2

    ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی

  • 3

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 4

    سینیٹ الیکشن: پنجاب سے کون جیتا؟

  • 5

    ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے ہیں: یوسف رضا گیلانی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group