میکسیکو میں فیول پائپ لائن میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک جبکہ54 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پائپ لائن میں آگ فیول چوری کرنے کی کوشش کے دوران لگی۔حکام نے بتایا سینٹرل میکسیکو میں ایندھن چوروں نے پائپ لائن سے چوری کے بعد لوکل ٹیپ لگا دیا جس سے ایندھن لیک ہونا شروع ہوگیا جس کے بعد مقامی لوگ ایندھن جمع کرنے کےلئے اکھٹا ہوگئے۔پائپ لائن پر اچانک آگ بھڑکنے سے 20افراد ہلاک اور 54 زخمی ہوئے۔ریسکیو ادارے کے موقعہ پر پہنچ گئے ، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024