امریکی شہر ویسٹ بروک میں سخت سردی کی وجہ سے دریا میں برف کی ڈسک نمودار ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی شہر ویسٹ بروک میں سخت سردی کی وجہ سے دریا میں برف کی ڈسک نمودار ہوگئی،ریاست مین کے شہر ویسٹ بروک میں بہنے والے دریا میں اس خوبصورت منظر کو دیکھنے لوگ بڑی تعداد میں آ نے لگے ۔برف کی اس ڈسک کا حجم 91 میٹر تک پھیل چکا ہے جس میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024