ذائقہ…ظفر علی راجا Jan 19, 2019 10:52 AM, January 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہو لذتِ وزارتِ عظمیٰ کہ عالیہہو لطفِ آمری کہ صدارت کا ذائقہرہتا نہیں ہے اس کی جُگالی کئے بغیرجس نے بھی چکھ لیا ہے سیاست کا ذائقہ شیئر کریں: Share Tweet Google+