بچیوں سے زیادتیوں میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار
کراچی(کرائم رپورٹر) شرافی گوٹھ پولیس نے کمسن بچیوں سے زیادتی میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم عادل مانسہرہ کالونی میں کمسن بچیوں کو بہلا پھسلا کر زیادتی کا مرتکب ہوا تھا جس پر اسکے خلاف مقدمہ درج کیا گیاتھا۔