مشی گن میں ورچوئل ٹیکنالوجی سے سجا ڈیٹرائٹ آٹو شو
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں سالانہ آٹو شوکی رعنائیاں عروج پر ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی ڈیٹرائٹ آٹوشو میں دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کررہی ہیں۔