پروفیسر خورشید کے بیٹے کی شادی کی تقریب یوسف رضاگیلانی‘ لطیف کھوسہ کی شرکت
سندر ( خصوصی رپورٹ۔ تنویر سیال) پروفیسر خورشید کے بیٹے ڈاکٹر بلال کی دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ د عوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ،سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ ، سینٹر خواجہ اکبر، ڈاکٹر ذاہد پرویز و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور ڈاکٹر بلال اور ڈاکٹر سائرہ کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔