وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ کا وزارت خزانہ پٹرول کی خریداری کی ذمے دار نہیں پٹرول کا ذخیرہ نہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پٹرول بحران سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں پٹرول بحران سے متعلق وزارت خزانہ کا کوئی تعلق نہیں،ہم نے پی ایس او پانی اور بجلی کی وزارت کےکوئی فنڈ نہیں روکےوزیر خزانہ نے اعتراف کیا کہ پٹرول کا بحران بد انتظامی کی وجہ سے ہتیل کی کمپنیوں کو تیل کا ذخیرہ رکھنا ہوتا ہے جو نہیں رکھا گیا،وزیر اعظم نواز شریف بحران کی تحقیقات کرر ہےہیںجن کمپنیوں نے ایندھن کا ذخیرہ نہیں رکھا انکے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،اپنے دورہ جاپان سے متعلق وزیر خزانہ نے کہا کہ جاپانی کمپنی پاکستان میں توانائی کےشعبےمیں سرمایاکاری میں دلچسپی رکھتی ہےلاکھڑا پاور پلانٹ کے لیے جاپان 85 کروڑ ڈالر فراہم کرے گ