ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آنے والے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ۔رکسہ الٹنے کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے9 افراد بھی جاں بحق ہوئے۔
ڈی آئی خان: شادی کیلئے جاتے رکشہ الٹنے سے حادثے کی ہلاکتیں 22 ہو گئیں
Feb 19, 2025