تھانہ صدر کی حدود بائی پاس کے قریب پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کر دی۔ پولیس کی کراس فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار ہونے والے ڈاکووں کی تلاش جاری ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38