امریکی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے اپنا کمپیوٹر اینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی یونٹ آرایس اے 2.08 ارب ڈالر کے عوض ہموطن سیمفونی ٹیکنالوجی گروپ کی زیر قیادت کنسورشیم کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ یونٹ کمپیوٹر سسٹم کو محفوظ رکھنے کی خاصیتکا حامل، سودا اس سال کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیل کی جانب سے جس کنسورشیم کو آر ایس اے یونٹ فروخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اس میں ٹیچرز پنشن پلان بورڈ اور پرائیویٹ ایکویٹی کمپنی ایلپ انویسٹمنٹ پارٹنرز شامل ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024