کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کے ہمراہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد ٹرافی لے کر میدان میں آئے۔ جس کے بعد اس کی رونمائی کی گئی.اس موقع پر پی ایس ایل میں شامل ٹیموں کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایڈرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مالکان سمیت ٹیموں کے کپتان بھی موجود تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024