بھارت کے دو جنگی طیارے تربیتی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دو جنگی طیارے تربیتی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہو گئے حادثہ صبح بنگلور میں پیش آیا، حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ، جہاز ٹکرانے سے قبل دونوں پائلٹس نے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا دی تھی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024