پاکستان
ہم نے پاکستان کا مطالبہ اس لئے کیا تھا، اس کی خاطر اس لئے جدوجہد کی تھی اور اسے اس لئے حاصل کیا تھا کہ ہم اپنی روایات کے مطابق اپنے معاملات کو حل کرنے میں جسمانی اور روحانی نقطۂ نظر سے مکمل طور پر آزاد ہوں، اخوت، مساوات اور رواداری، یہ ہمارے مذہب، تہذیب اور تمدّن کے بنیادی نکات ہیں۔
(جلسہ عام چٹاگانگ 26. مارچ 1948ئ)