شاعری
میری شاعری کو شعر کے معیار پر جانچنا مناسب نہیں ہے کیونکہ اسرار خودی سے لے کر بال جبریل تک میرے لئے مقصود بالذات نہیں۔ میں تو مسلمانوں کے سامنے حقائق بیان کرتا ہوں اور انہیں مشکلات زندگی کا مقابلہ کرنے کا مشورہ دیتا ہو۔
(یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)