کوہاٹ: تعمیراتی کام کے دوران بھاری گیٹ گرنے سے 6مزدور جاں بحق‘2ز خمی
کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) ایف آر جواکئی روڈ پر کوہاٹ پر بلڈنگ کے تعمیراتی کام کے دوران بھاری گیٹ گرنے سے 6مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔