زون پانچ جمیل اشرف میموریل کر کٹ
کے سی سی اے زون پانچ جمیل اشرف میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ 19فروری سے لانڈ ھی جمخانہ گرائونڈ پر شر وع ہورہا ہے ایونٹ میں زون پانچ کے رجسٹرڈ کلبز حصہ لینگے ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمانِ خصوصی عبدالسمیع اپنے دستِ مبارک سے کرینگے،خالد نفیس، محمد احمد نقوی،افتخار الزماں، اسلم خان اور محمد کاشف بھی شرکت کرینگے۔