بجلی بند رہے گی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظر درج ذیل شیڈول کے مطابق آج پیر کوعلاقوںکی بجلی بند رہے گی۔19 فروری، صبح06:00 بجے تاصبح 07:00 بجے اور شام17:00بجے تاشام18:00بجے تک132KVگرڈ اسٹیشن اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کنزیومر گرڈ ، صبح09:00 بجےتادن 14:00 بجے تک ایچ ایٹ ،جی او آر،آئی نائن فور،انٹرنیشنل سکول،النور کالونی،جاکر،ٹی اینڈ ٹی،کرپہ،کورال سفاری پارک،سوہدراں روڈ، اسلام آباد کلب ون،ایف ایٹ ٹو،جی نائن ون،الکیٹل،کیرج فیکٹری،ایف الیون تھری،ٹی اینڈ ٹی،کمپنی باغ،کوہالہ،پتریاٹہ،بری امام،غوثیہ کالونی،آفندی کالونی،النور کالونی،سروس روڈ، ڈھوک حکمداد،سٹی،جناح روڈ،انڈسٹریل،صرافہ بازار،مسلم آباد فیڈرز،صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک E-11/2, D-12/2,D-12/1,SCHS,،نیو شاہ اللہ دتہ،نارتھ سٹریپE-11/1 E-11/2 & ، فیڈرز،صبح08:30 بجے تاشام 16:30 بجے تک کری رتہ سٹی،ڈونگی چیروہی،دہنہ بیان،چیروہی ایکسپریس،بروت گال ندی پور،دربار مٹوٹی،سری،فتحپور سٹی،کریالہ،نومان پورہ ٹو،موجان،جنڈروت دابسی،ڈٹوٹ، فیڈرز،صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک میجر ریاض شہید،ساگرپور،سی ڈبلیو او، فیڈرز ،صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک گڑی افغانہ،مکس انڈسٹریل،نیو سٹی اے،مانسر،سرکہ،پیپل کالونی،فتح جنگ،جنڈ،جنڈ2- فیڈرز،صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک بھون،لائن پارک،میانی،مین بازار،جاتلہ،ڈی ایس بلاول،ٹمن،نیلا،کے ایس مائنز،احمد آباد،ڈفر،ساگرپور،بشارت،ڈھڈیال رورل،ڈھوڈا،اجمل شہید،ایف سیون کچہری،ثنااللہ شہید،سرائے عالمگیر،ایم صدیق شہید،ناصر شہید،ایف سکس مشین محلہ،کپٹن نثار شہید،پڈیال،سنگھوئی،نتھوالا،صفدر شہید، کرنل اکرم،پکھوال،ہملٹ،منگلا کینٹ، گوجر خان، سوہاوہ،اسلام پورہ،گلیانہ، بابا شہید فیڈرز اور گردو نواح کی بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔