سٹریٹ کرائمز میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ شمس کالونی نے سٹریٹ کرائم میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار کرلیا ملزمان ذکریا ، عاصم شاہ ، عثمان عرفشانی نے تھانہ نون ، تھانہ گولڑہ کے علاقوں میں بھی وارداتیں کرنے کاانکشاف کیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔