وزیراعظم نے جنرل پبلک کائونٹر پر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کر ائی
لاہور(نیٹ نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وزیراعظم جنرل پبلک کائونٹر پر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کرا رہے ہیں۔