ا نتقال
لاہور( پ ر) سابق ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے عابد نجم کی اہلیہ جمیلہ عابد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 2:30بجے 215-Wفیز IIIڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی لاہور میں ہوگی وہ ایگزیکٹو نیشنل بنک خالد جمشید اور شہریار خان راسخ کی ساس تھیں۔