کرتب دکھانے کے چکر میں سائیکل سوار خود مذاق بن گیا
نیویارک (نیٹ نیوز) اناڑی سائیکل سوار کرتب دکھانا چاہتا تھا لیکن خود ہی مذاق بن گیا۔ سائیکل پر بیٹھا اناڑی کرتب باز پہاڑی اور غیر ہموار راستوں سے گزرتے ہوئے ڈھلوان پرپہنچتے ہی بائی سائیکل سمیت اْلٹ گیا۔