پلیٹ فارم سے بچہ پٹڑی پر کود گیا، نوجوان نے بچالیا
روم (نیٹ نیوز) اٹلی کے شہر میلان میں نوجوان نے بہادر ی کا ثبوت پیش کر دیا، ریل کی پٹڑی پر کودنے والے بچہ کو ٹرین آنے سے چند لمحے پہلے بچا لیا۔ اچانک اپنی ماں کے ساتھ سے پلیٹ فارم پر بیٹھا بچہ کھیلنے کے لیے اْٹھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ریلوے لائن پر کود گیا۔