پنجاب حکومت عوام کی دہلیز پر طبی سہولتیں فراہم کررہی ہے: کنور افضل
پتو کی (نمائندہ خصوصی ) میڈ یکل سپر ٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کواٹر پتو کی کنور افضل بشیراورڈی ا یم ایس فیصل نذ یر رانانے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عوام کی سہو لیات کے پیش نظر حکو مت کی ہدایا ت پر تحصیل ہیڈ کواٹر کی سطح پرہیلتھ میلہ کا آغاز آج سے شر و ع ہو رہا ہے جو 24فروری تک جاری رہے گا صحت میلے میں ہیپا ٹائٹس بی ،سی ،شو گر ،بلیڈ پر یشر ،ٹی بی ،پھپھرو ں سمیت دیگر بیماریو ں کے تمام ٹیسٹ مفت کر کے رپو ر ٹ دی جائیں گی کیو نکہ پنجاب حکو مت عوام کی دہلیز پر سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے کو شاں ہے ۔