مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر 3 دکانداروں کو جرمانے
فیروز والہ (نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے راوی پار کے علاقے میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے کے الزام میں تین دکانداروں کو پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دس دکانداروں کو موقع پر بھاری جرمانے کئے۔