کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
Oپس آج تم میں سے کوئی بھی کسی کیلئے بھی کسی قسم کے نفع نقصان کا مالک نہ ہو گا اور ہم ظالموں سے کہہ دیں گے کہ اس آگ کا عذاب چکھو‘ جسے تم جھٹلاتے رہے O اور جب ان کے سامنے ہماری صاف صاف آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ ایسا شخص ہے جو تمہیں تمہارے باپ دادا کے معبودوں سے روک دینا چاہتا ہے…
سورۃسبا(آیت42‘43)