کراچی: سکائوٹ کالونی سے ملنے والی نعش جامعہ کراچی کے طالب علم کی نکلی، احمد شاہ باجوڑ ایجنسی کا رہائشی تھا
کراچی(نوائے وقت رپورٹ) سکائوٹ کالونی کراچی سے ملنے والی نعش جامعہ کراچی کے طالبعلم کی نکلی۔ مقتول احمد شاہ ایم ایس سی زوالوجی کا طالب علم تھا، اس کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا۔ احمد شاہ یونیورسٹی کے بعد بسوں میں چیزیں بیچتا تھا۔