اداکار امان اللہ کی دوبارہ طبیعت خراب‘ ہسپتال داخل
لاہور ( این این آئی) کامیڈین کنگ امان اللہ دوبارہ علیل ہو گئے جس کے باعث انہیں نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔ امان اللہ کوگزشتہ دنوں روبصحت ہونے پر ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ سانس اور پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہونے پر انہیں دوبارہ نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
امان اللہ