ایم کیو ایم پاکستان کے منتخب ارکان کی فہرست آج الیکشن کمیشن کو بھیجی جائیگی
کراچی(خصوصی رپورٹر)ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سربراہ پر کوئی سربراہ نہیں ہوگا ایم کیو ایم تقسیم نہیں تبدیل ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ آج بہادر آباد جانے سمیت کنوینر کا فیصلہ کریں گے۔منتخب ارکان کی فہرست الیکشن کمیشن کو بھیجی جائے گی۔