پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص پاکستان میں پہلی لیب قائم

Dec 19, 2024

کراچی (سٹاف رپورٹر) امریکا میں مقیم پاکستانی  ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکا (اپنا) نے پاکستان کی پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم کردی۔ لیب میں قبل از وقت بچے کی پیدائش میں جسمانی اور ذہنی معذوری کی تشخیص ممکن ہوگی۔ لیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے۔  

مزیدخبریں