سابق امریکی صدر باراک اوباما کی کتاب اے پرومسڈ لینڈ کی اشاعت ایک ماہ قبل ہوئی تھی اور اب تک اس کتاب کی3.3ملین سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ یہ کتاب 2 حصوںمیں شائع ہونی ہے اور نومبر سے اس کا پہلا حصہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس کتاب میں اوباما نے اپنی پہلی مدت صدارت کے واقعات بیان کیے۔ ان کے انکشافات کئی دنوں تک میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024