صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 5روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہو گیا ہے جس سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت178روپے سے بڑھ کر 183روپے اور فارمی انڈوں کی قیمت 124روپے سے بڑھ کر 125روپے ہو گئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024