وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا، کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائعاجلاس میں ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی،وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کو آئندہ کا لائحہ تیار کرنے کا ہدف دیں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024