اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت پھر شروع کی ہے۔
جج ارشد ملک مقدمے کی سماعت کررہے ہیں۔وکیل صفائی خواجہ حارث اپنے جوابی دلائل دے رہے ہیں، انہوں نے حسن نواز کی کمپنیوں سے متعلق دستاویزات بھی جمع کرائیں۔