خواجہ سعد رفیق کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے سپیکر اور پارلیمنٹ کے وقار میں اضافہ ہو گا: آصف کرمانی
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنا سپیکر اور پارلیمنٹ کے وقار میں اضافے کا باعث بنے گا۔ خواجہ سعد رفیق پرانے سیاسی کارکن اور ان کی جمہوریت کے لئے خدمات ہیں۔