موسم سرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری ٹیچرز کیلئے پیلی ٹریننگ کورس کا انعقاد تاحکم ثانی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری ٹیچرز کیلئے پیلی ٹریننگ کورس کا انعقاد تاحکم ثانی موخر کردیا گیا نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا پنجاب ٹیچرز یونین نے اس فیصلے کو سراہا ہے جس سے پرائمری سکول ٹیچرز بھی موسم سرما کی تعطیلات سکون سے گذار سکیں گے ۔