سرکاری ملازمین سے خطاب
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ہے۔ جب آپ اپنے خدا کے حضور میں پیش ہوں تو آپ خود اعتمادی سے کہہ سکیں کہ مجھ پر جو فرائض عائد کئے گئے تھے، وہ میں نے کامل دیانت، خلوص اور وفاداری سے ادا کر دئیے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے اندر یہ جذبہ پیدا کر لیں گے اور اسی کے مطابق زندگی کا ہر کام سرانجام دیں گے۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب، سبی: 12 فروری 1948ئ)