گھریلو نشست میں اظہار خیال
جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آجکل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیر اثر انسانی تہذیب کو خطرہ لاحق ہے، اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادین اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذ ’’گھریلو نشست میں اظہار خیال‘‘)