Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پیٹرول کی قیمت میں11روپے سے زائد اضافےکافیصلہ آج متوقع
  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
  • نوائے وقت سروس
  •  ڈی پی او اٹک کی اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ 
  •  گوجرخان، شوہر کو قتل کرانے والی بیوی ، اجرتی قاتل گرفتار 

برٹس ایئرویزکی 10 سال بعد پاکستان کیلئے پروازیں بحال

Dec 19, 2018 2:12 AM, December 19, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
برٹس ایئرویزکی 10 سال بعد پاکستان کیلئے پروازیں بحال

اسلام آباد (این این آئی+ آئی این پی) برٹش ائرویز نے 10 سال بعد پاکستان کے لیے دوبارہ پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان برٹش ائرویز کے نمائندوں نے یہاں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر رچرڈ کراؤڈر، وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔ برٹش ائرویز حکام نے کہا کہ آئندہ سال جون سے فلائٹ آپریشن شروع ہوگا اور برٹش ائرویز اسلام آباد سے ہیتھرو کے لیے فلائٹ آپریٹ کرے گی۔ برٹش ائرویز کے نمائندوں کے مطابق برٹش ائر ویز ہفتے میں تین فلائٹ آپریٹ کریگی، دو طرفہ ٹکٹ 499 پاؤنڈ میں دستیاب ہوگا۔ برٹش ائرویز کے نمائندوں نے کہا کہ پاکستان میں فضائی آپریشن کے لیے تھری کلاس 787 ڈریم لائن طیارے استعمال کیے جائیں گے۔ نمائندہ برٹش کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ برطانیہ میں ڈیڑھ ملین لوگوں کی جڑیں پاکستان میں ہیں۔ پاکستان آرمی اور عوام نے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ہم زیادہ سے زیادہ برطانوی تجارت اور سرمایہ کاری پاکستان میں چاہتے ہیں۔ اسلام آباد ائر پورٹ سے جڑواں شہروں تک ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا اور ائر پورٹ تک ٹرانسپورٹ کی ناقص سہولیات کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا جائیگا۔ نمائندہ برٹش ائر ویز نے کہا کہ پاکستان کی ثقافت بہت مشہور ہے اور یہ خوبصورت ملک ہے۔ پاکستان میں سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر کمپنی نے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر رچرڈ کراؤڈر نے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں تیسرا بڑا سرمایہ کار ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات بہت خاص ہیں۔ برطانیہ میں 15 لاکھ لوگوں کی آبائی جڑیں پاکستان میں ہیں۔ پاک فوج اورعوام نے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان میں سکیورٹی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے۔ پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ برٹش ائرویز کی جانب سے پاکستان کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کا رابطہ دنیا بھر سے قائم رہے۔ یاد رہے کہ برٹش ائرویز نے 2008 میں اسلام آباد میں میرئیٹ ہوٹل پر بم دھماکے کے بعد پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بند کردیا تھا۔ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ڈائریکٹ لنک کھلنے سے یہ بات واضح ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ میں جون 2019 میں برٹش ایئرویز کے پہلے طیارے کی آمد کا منتظر رہوں گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ مجھے برٹش ائرویز کی دس سال بعد پاکستان واپسی پر بے حد خوشی ہورہی ہے۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ ڈھائی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ...

    Dec 18, 2020 | 12:25
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • برطانیہ اور پاکستان کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان، ...

    Dec 05, 2020 | 14:51
  • سعودی عرب اور دبئی کے درمیان پروازیں بحال

    Sep 25, 2020 | 12:22
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پیٹرول کی قیمت میں11روپے سے زائد اضافےکافیصلہ آج متوقع

    Jan 15, 2021 | 10:30
  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ...

    Jan 15, 2021 | 10:13
  • ترک صدر نے کورونا ویکسین لگوا لی

    Jan 15, 2021 | 10:05
  • کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 45 افراد جاں بحق، 2417 ...

    Jan 15, 2021 | 10:02
  • براڈ شیٹ: قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی میں چیئرمین نیب طلب

    Jan 15, 2021 | 09:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 2

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 3

    اسامہ ستی قتل کی انکوائری رپورٹ

  • 4

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 5

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • این جی اوز کا کردار 

    Jan 15, 2021
  • مقبوضہ کشمیر۔نسل کشی کب تلک ؟ 

    Jan 15, 2021
  • سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

    Jan 15, 2021
  • حکومت اور حکمرانی

    Jan 15, 2021
  • ’’حضرت سُلطان باہوؒ ،علامہ اقبالؒ اور ...

    Jan 15, 2021
  • ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

    Jan 15, 2021
  • کورونا سے زیادہ خطرناک

    Jan 15, 2021
  • کسان تحریک کے خلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے 

    Jan 15, 2021
  • سرکاری ملازمین اور بادشاہی شرارت

    Jan 15, 2021
  • پاکستان کا صنعتی پہیہ گھوم رہا ہے 

    Jan 15, 2021
  • 1

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 2

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 3

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 4

    درد بنتا ہے فغاں

  • 5

    کرونا سے  بچا لے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 2

    ایک روحانی انقلاب

  • 3

    تمدن آفریں

  • 4

    اوصافِ حمیدہ

  • 5

    علم اورصحابہ کرام

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    تقدیر

  • 4

    معاشیات

  • 5

    مظہر

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    یورپ 

  • 3

    فضا

  • 4

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 5

    ذوقِ

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ظالمو! قاضی چلا گیا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    آرمی چیف: سانحہ مچھ کے لواحقین کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی

  • 2

    آمدن سے زائد اثاثے ، خواجہ آصف مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  • 3

    تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت

  • 4

    نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر(۱)

  • 5

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہونے والی میٹنگ بہت ہی حوصلہ افزا رہی ہے : ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group