لاہور (لیڈی رپورٹر) رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام نو عمروںکی صحت اور بلوغت کے مسائل کے حوالے سے مذاکرہ منعقد ہوا۔ صدارت صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب ذکیہ شاہنوازنے کی ۔ مذاکرے میں ڈاکٹر فرزانہ نذیر، عارف یوسف ، سعدیہ سہیل، شمیم ممتاز ، چیئرپرسن ایف پی اے پی ثریاجبین، شفقت جاوید، سیدکمال شاہ، نبیلہ زارمالک، آمنہ اخشید ودیگرنے شرکت کی۔ شرکاءنے مطالبہ کیاکہ نوجوانوں کے مسائل کویوتھ، ایجوکیشن، ہیلتھ اور پاپولیشن کے حوالے سے بنائی جانے والی صوبائی پالیسیوں میں شامل کیا جائے ۔
رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نو عمروں کی صحت اور بلوغت کے مسائل کے حوالے سے مذاکرہ
رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نو عمروں کی صحت اور بلوغت کے مسائل کے حوالے سے مذاکرہ
Dec 19, 2013