بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی
اسلام آباد/کوئٹہ /گلگت (این این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہنے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا، ضلع استور اور غذر کے پہاڑوں پر برفباری سے زمینی راستے منقطع ہوگئے،