پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دومیچوں کی سیریزکادوسراٹیسٹ میچ کل سے کنگسٹن میں شروع ہورہاہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیزکوسیریزمیں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024