پشاور ہائی کورٹ میں 4نئے ایڈیشنل ججزنے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے تقریب حلف برداری میں 4نئے ایڈیشنل ججز سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس وقار احمد، جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ، جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس احمد علی شامل ہیں۔حلف برداری کی تقریب میں ججز کے علاوہ پشاور بار کے وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی، چاروں نئے ججز کو ایک سال کے لئے تعینات کیا گیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024