بلدیاتی نمائندے اور وال مینز پانی فروش مافیا بن چکے ہیں : پاسبان
کراچی (نیوز رپورٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے شہر میں پانی کی قلت اور عدم فراہمی کو علاقائی چیئرمینوں ،کونسلروں اور واٹربورڈ کی انتظامیہ کا ڈرامہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ سب مل کرپانی فروش مافیا بن چکے ہیں ۔