مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا: افروزیہ تبسم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تبو ویلفیئر کی چیئرپرسن افروزیہ تبسم جنرل سیکریٹری سمیر راجپوت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے آرٹیکل 370 اور35-Aکا خاتمہ کرکے اپنے زوال کا آغاز کردیا ہے۔